Karachi

۔25 مئی کی رات 8 بجے سے سخت ترین لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کل سے رات 8 بجے کے بعد لوگوں کو شہر میں غیرضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہوگی لوگوں کو غیرضروری گاڑیوں میں گھومنے سے روکیں، وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو ہدایت دیدی اگرکسی کو اسپتال یاکسی ضروری کام سے...

طارق روڈ پر واقع کار شو روم مالکان انویسٹرز کے کروڑوں روپے ہڑپ کرکے فرار

طارق روڈ پر واقع انٹرنیشنل موٹر ورلڈ نام سے قائم شوروم مالکان انوسٹمنٹ کی مد میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کا غبن کرکے فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق 35/70سے کروڑ روپے کا فراڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے...

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2021 کا شیڈول جاری کردیا گیا

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال2021 کے لیے چیئرمین الیکشن کمیٹی ڈاکٹر توصیف احمد خان نے انتخابات کے شیڈول کااعلان کردیاہے۔ الیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کراچی پریس کلب کے الیکشن میں صدر،نائب...

ون وے کی خلاف ورزی: 193 ڈرائیور گرفتار، 163 ایف آئی آرز درج اور 11 لاکھ روپے کے جرمانے

کراچی ٹریفک پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی پر خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ہے لیکن کراچی کے عوام خصوصا" پبلک ٹرانسپورٹ، رکشہ ڈرائیورز اور موٹر سائیکل سوار پھر بھی باز نہ آئے۔ جمعہ کے روز یعنی...

کراچی کی سڑکوں پر اب مینٹیننس فری الیکٹرک بائیک چلے گی

 پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور میکینکس کے نخروں سے نالاں کراچی کی شہریوں کی بڑی تعداد کی دلچسپی مینٹیننس فری الیکٹرک بائیک کی جانب بڑھ رہی ہے۔ الیکٹرک بائیک مکمل چارجنگ پر تقریبا" 70 کلو میٹر کا سفر طے...

خاتون کو امتیاز اسٹور پر خریداری مہنگی پڑگئی، 14 سو کی بجائے 14 ہزار کی کٹوتی

کراچی میں واقع بڑے سپر اسٹورز کے خلاف غیر معیاری اور زائد المعیاد اشیاء کی مبینہ فروخت، ٹریفک کی روانی میں خلل اور غیر قانونی پارکنگ کی کئی شکایات کے بعد اب کریڈٹ کارڈ پر ہزارون روپے کی اضافی...

وفاق کی کراچی اور ملکی مسائل سے زیادہ اتحادی جماعتوں کو منانے کی فکر

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینراورکابینہ میں شامل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اتوار کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے وعدے پورے کرنے میں ناکامی پر عہدے سے استعفیٰ دینے...

ٹرانسپورٹ اتحاد اور سی این جی فورم کا بدھ کے روز ایس ایس جی سی ہیڈ آفس پر احتجاج کا اعلان

آل سندھ سی این جی ایسوسی ایشن اور آل کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے سندھ بھر میں گیس کی مسلسل بندش کے خلاف سوئ سدرن گیس کمپنی کے مرکزی دفتر پر بدھ کے روز احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...