ایرانی میڈیا کی جانب سے آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے قبل آخری تصویر جاری

تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایرانی حکام نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحات قبل کی آخری تصویر جاری کر دی ہے۔ سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری کردہ اس تصویر میں آیت اللہ خامنہ ای کو تلاوتِ کلام پاک میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تصویر سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے ان کی شہادت سے کچھ دیر قبل لی گئی تھی۔ ایران کے سپریم لیڈر اٹھائیس فروری کو امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں شہید ہوئے تھے۔

اس المناک واقعے کے بعد تہران میں انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل کرتے ہوئے ان کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

ویب ڈیسک

Recent Posts

اسلام آباد ہائی کورٹ: وفاقی اداروں میں بھرتیوں پر عائد حکم امتناعی ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی اداروں بشمول پولیس میں بھرتیوں پر عائد حکم امتناعی…

35 منٹس ago

تہران: اسرائیلی فضائی حملوں کے دوران پاکستانی سفارت خانے کے قریب دھماکے

تہران میں جمعرات کی شام ایرانی دارالحکومت پر اسرائیلی فضائی حملوں کے ستائیسویں روز کے…

40 منٹس ago

امریکی کرنسی پر صدر ٹرمپ کے دستخط، 165 سالہ روایت کا خاتمہ

امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں موسم گرما سے امریکی کرنسی نوٹوں…

45 منٹس ago

ایران کا 800 امریکی اور 1321 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور 17 امریکی اڈے تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایرانی عسکری ترجمان نے جاری تنازع کے دوران…

1 گھنٹہ ago

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے…

2 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں نشانہ بننے والا تھائی کارگو جہاز ایرانی جزیرے قشم کے قریب پھنس گیا

تھائی لینڈ کے پرچم بردار کارگو جہاز کو آبنائے ہرمز میں نامعلوم پروجیکٹائلز کے حملے…

2 گھنٹے ago