ویب ڈیسک

لبنان کا صحافی کی ہلاکت پر اسرائیل پر جنگی جرائم کا الزام

لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک صحافی کی ہلاکت کو وزیراعظم لبنان نے جنگی جرم قرار دیا ہے۔ صحافیوں کی یونین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے فائرنگ کے باعث امدادی ٹیمیں...

آبنائے ہرمز میں اطالوی بحریہ کے دو مائن سویپرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اٹلی نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کو محفوظ بنانے کے لیے بین الاقوامی مشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اطالوی بحریہ کے چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اس مشن کے...

پاکستان اور چین کا تزویراتی تعلقات کے فروغ اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی جس میں مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال اور خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر...

ایران جنگ کے باعث ایندھن مہنگا، عالمی امدادی سرگرمیوں میں کمی کا خدشہ

ناروے کی ریفیوجی کونسل کے سربراہ جان ایگلینڈ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے عالمی سطح پر تباہ کن انسانی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ توانائی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث امدادی...

امریکی افواج کی بحر ہند میں ایرانی تیل بردار جہاز قبضے میں لینے کی کارروائی

واشنگٹن میں امریکی حکام کے مطابق امریکی افواج نے بحر ہند میں ایک جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے جس پر مبینہ طور پر ایرانی تیل منتقل کیا جا رہا تھا۔ امریکی انڈو پیسیفک کمانڈ کی جانب سے...

پنجاب: چیف جسٹس کی منظوری کے بعد 18 سیشن ججز کے تبادلے

لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد پنجاب بھر میں 18 سیشن ججوں کے تبادلے اور تقرریاں کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت متعدد...

متحدہ عرب امارات: دو برسوں میں 50 فیصد سرکاری خدمات مصنوعی ذہانت کے ذریعے چلائی جائیں گی

متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو برسوں کے دوران ملک کے سرکاری شعبوں، خدمات اور آپریشنز کا پچاس فیصد حصہ مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے خودکار نظام کے تحت چلایا جائے گا۔اس نئے...

پہلگام حملے میں ملوث ہونے کا بھارتی الزام مسترد، دفتر خارجہ کا سخت ردعمل

دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے میں پاکستان کو ملوث کرنے کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے نئی دہلی پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ دارانہ رویہ اپنائے اور اشتعال انگیز بیانات اور...

لندن: ایران مخالف مظاہرے کے دوران چاقو کے وار سے متعدد افراد زخمی

لندن میں ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے قریب ایران مخالف جنگی مظاہرے کے دوران چاقو زنی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرے میں ہزاروں افراد...

ایل او سی پر بھارتی دعویٰ مسترد: مقامی افراد کا دو نہتے شہریوں کے قتل کا انکشاف

اسلام آباد۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے دو مبینہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کے دعوے کو مقامی آبادی نے مسترد کر دیا ہے۔ سرحدی علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے...

مصنف

2591 خبریں
0 تبصرے

تازہ ترین

چین: ہنان میں آتش بازی کے کارخانے میں دھماکہ، 21 افراد ہلاک، صدر شی جن پنگ کی تحقیقات کی ہدایت

چین کے صوبہ ہونان کے دارالحکومت چانگشا میں واقع ایک پٹاخہ ساز فیکٹری میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے...