زبیر یعقوب

دودھ کی قیمت میں بھی ابال آگیا۔ فی لیٹر 140 روپے پر فروخت ہوگا

پیٹرول، چینی، آٹے، تیل میں ہوشربا اضافے کے بعد اب تازہ دودھ بھی عوام کی پہنچ سے کوسوں دور ہوگیا ہے۔ بلوچستان ڈیری فارم ایسوسی ایشن اور ملک شاپ ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر بڑھتی ہوئی مہنگائی ،...

کراچی چیمبر میں دراڑیں: سراج قاسم تیلی کے جانشین یونس بشیر بی ایم جی سے علیحدہ ہوگئے

دبنگ بزنس لیڈر سراج قاسم تیلی کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے "کراچی چیمبر" میں دراڑیں پڑنے لگیں ہیں۔ معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مرحوم سراج قاسم تیلی کے جانشین معروف...

اسٹیٹ بینک نے سائبر حملوں میں 9 بینکوں کے متاثر ہونے کی تردید کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 9 کمرشل بینکوں پر مبینہ سائبر حملے اور کھاتیداروں کی 2.6 ملین ڈالر رقوم پر نقب لگنے کی اطلاع کی غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر حملہ صرف نیشنل بینک کے سسٹم...

نیشنل بینک آف پاکستان کے سسٹم پر ہیکرز کے متعدد حملے، صارفین کا ڈیٹا محفوظ

نیشنل بینک آف پاکستان کے سسٹم پر ہفتہ کے روز بین الااقوامی ہیکرز نے متعدد حملے کئے، ہیکرز سسٹم میں موجود مائیکرو سافٹ فائلز پر وائرس کے ذریعے داخل ہونا چاہتے تھے لیکن بینک کے آئی ٹی شعبہ نے...

اسٹیٹ بینک کی سالانہ کارکردگی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال2020-21

کووڈ کے چیلنج کے باوجود پاکستان کی معیشت مالی سال 21 میں بھرپور طور پر بحال ہوئی-اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے30جون2021کو ختم ہونے والے سال کے لیے اس کے ذیلی اداروں کے سالانہ کارکردگی جائزےکی26اکتوبر2021کو منظوری...

پی پی ایل کا بعد از ٹیکس سالانہ منافع 52.4 ارب روپے، 20 فیصد کیش ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کا 70واں سالانہ اجلاسِ عام 25 اکتوبر کو آن لائن منعقد ہوا۔ اراکین نے آڈیٹر کی رپورٹ کے ساتھ 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے مالی سال کے لئے مالی گوشواروں کی...

کراچی پریس کلب میں دو روزہ ڈرائیونگ لاسنس کیمپ، عہدیداروں کا قابل ستائش اقدام

کراچی پریس کلب میں صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کی سہولت کیلئے دو روزہ ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کاانعقاد کیاگیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں ممبران اور ان کے اہل خانہ مستفید ہوئے۔ کیمپ کا انعقاد بلاشبہ کلب...

ڈیری فارمرز نے یکم نومبر سے دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

ڈیری فارمرز کی جانب سے دودھ کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق یکم نومبر سے دودھ ایکس فارم گیٹ 155 روپے فی لیٹر ہوگی ملک سلیم نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت...

پچاس ملین تک بزنس ٹرن اوور کے چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کو مارکنگ ادائیگی سے چھوٹ

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر سید شبلی فراز نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے 50ملین روپے تک کی فیس کی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔ بورڈ بورڈ آف ڈائریکٹرز آف پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ...

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نیا ٹریڈنگ سسٹم 25 اکتوبر سے رائج ہوگا

اس وقت مارکیٹ میں 20 سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم سے کام چلایا جارہا ہے۔ نئے ٹریڈنگ سسٹم انے سے مارکیٹ کارکردگی میں بہتری ٹریڈنگ سسٹم میں تیزی اور شفافیت میں اضافہ ہوگا۔ اسٹاک مارکیٹ اںتظامیہ نے نئے ٹریڈنگ سسٹم سے متعلق...

مصنف

چیف کنٹینٹ ایڈیٹر ھیڈ لائن۔ جرنلزم کے 32 سالہ کیریئر میں زبیر یعقوب جنگ گروپ آف کمپنیز، نوائے وقت گروپ، بزنس پلس، ڈیلی ٹائمز اور پاکستان آبزرور سے وابستہ رہے ہیں۔ سینیئر صحافی زبیر یعقوب انگریزی اور اردو جرنلزم پر ملکہ رکھتے ہیں۔ حالات حاضرہ کے پروگرامز کے علاوہ ان کی ڈاکیومنٹری "تھر ایکسپریس" کو مقبولیت حاصل ہوئی۔ بتیس سالہ کیریئر کے دوران زبیر یعقوب نے بحیثیت فارن کارسپانڈنٹ بیرون ممالک میں مجموعی طور پر 700 بین القوامی نمائشوں کی رپورٹنگ کی۔ ان کے پورٹفولیو پر کئی اہم شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں
112 خبریں
0 تبصرے

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...