News
وفاقی حکومت نے 38 لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کر دی
وفاقی حکومت نے جن اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی ہے ان میں موبائل فونز، ہوم اپلائنسز، گاڑیاں، سگریٹس اور چاکلیٹس سمیت 38 اشیا شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جن اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے...
News
شہر اقتدار میں بجلی کی طویل بندش پر مظاہرین کا شدید احتجاج، روات ٹی چوک بلاک کردیا
موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں اور لفاظی کے سبب معیشت کا دھڑن تختہ ہونے کے ساتھ بجلی کا بحران بھی سنگین ہوگیا ہے۔
شہر اقتدار سے ملحقہ علاقوں کے عوام گزشتہ ماہ سے جاری غیر اعلانیہ اور کئی کئی گھنٹوں...
News
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معاشی،سکیورٹی اور ثقافتی روابط کو مضبوط بنایا جائے گا:شہباز ملک
کینیڈامیں پاکستان کے قائم مقام سفیر شہباز ملک نے یقین ظاہر کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان اور کینیڈا کے مابین باہمی تعلقات کو مزید استحکام حاصل ہو گا اور سیاسی،معاشی،سکیورٹی اور ثقافتی میدانوں میں بھی باہمی...
News
الیکٹرک بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
سندھ حکومت اورکے الیکٹرک کی ملی بھگت سے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس شامل کئے جانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی ہے جس میں معزز عدالت سے عوام پر جبری ٹیکس...
News
وزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر معاشی سفارشات کی تیاری کی ہدایات جاری کر دیں
وزیر اعظم شہبازشریف کی ہدایات پر تجاویز زراعت، صنعت، سرمایہ کاری، بینکاری، تاجر و کاروباری برادری سمیت تمام متعلقہ طبقات کی آراء کی روشنی میں مرتب کی جائیں گی جس کے حصول کے لئے آئندہ چند دنوں میں سمٹ...
News
جیتنے والے وِنرز کا اعلان کردیا گیا SUVs شیل پاکستان کے جانب سے دو عدد
شیل پاکستان نے شیل ہیلیکس کے کسٹمرز کے لیے حالیہ پروموشن کے دوران دو فاتحین کا اعلان کیا جنہیں دو SUV تحفے میں دی گئیں۔ اس حوالے سے شیل ہاؤس میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جہاں شیل...
News
ملک کے خلاف بیرونی و اندرونی سازشوں کاکئی ماہ سے علم ہے، مناسب وقت پر ظاہر کرونگا: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو باہر سے متاثر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں، ہمارے ملک میں باہر سے پیسے کی مدد سے حکومت تبدیل کرنے...
News
این ٹی ڈی سی کیس: لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود سیکرٹری کیبینیٹ ڈویژن کے تاخیری حربے
لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر پٹیشنز اکرام کی جانب سے کیبینیٹ سیکریٹری کو چیرمین این ٹی ڈی سی بورڈ نوید اسماعیل کی تعیناتی، قومی ادارے میں میرٹ کی مبینہ خلاف ورزیوں، اعلی عہدوں پر مشتہر کی جانے والی...
News
کینیڈا میں یوم پاکستان کی تقریبات کا انعقاد
پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں آباد پاکستانیوں کی طرح کینیڈا میں آباد تارکین وطن نے یوم پاکستان کو بھرپور انداز سے منانے کے لیے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔
ایک بڑی تقریب کینیڈین دارالحکومت میں قائم پاکستان ہائی...
News
نیشنل بینک کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔ 20 گھنٹے گزر گئے، مرکزی سرور بحال نہ ہوسکا
نیشنل بینک آف پاکستان کا مرکزی سرور 20 گھنٹے گزرجانے کے باوجود تاحال بحال نہ ہوسکا جس کے باعث ملک بھر کی 14 سو سے زائد برانچوں، اے ٹی ایمز، کور بینکنگ، اسلامی بینکاری اور کیش ٹرانزیکشنز کلی طور...
تازہ ترین
اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ
پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...