اہم خبریں
صوبائی وزراء ناصر شاہ اور سعید غنی کی اچانک آمد نے پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو کے منتظمین کو حیران کردیا
35ویں پاکستان لائف اسٹائل ایکسپو کے دوسرے روز جہاں عوام کاایک ہجوم نظر آیا وہیں صوبے کے دو اہم وزراء نے ایک ساتھ نمائش میں دورہ کرکے سب کو حیران کردیا۔
نا پروٹوکال نہ ہی پولیس کی نفری۔ صوبائی وزیر...
اہم خبریں
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے 35 ویں لائف اسٹائل فرنیچر نمائش کا افتتاح کردیا
35 ویں تین روزہ پاکستان لائف اسٹائل فرنیچرنمائش کا آغاز ہوگیا۔ کراچی ایکسپو سینٹرکے دو ہالز پر مشتمل تین روزہ نمائش میں مقامی سطح کے اعلی معیار کے 50 برانڈز مشتہر کیئے جارہے ہیں۔
نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے گورنر...
اہم خبریں
سی پیک کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ؟
ٹوکیو سے شائع ہونے والے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کوگوادر سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ یہ فیصلہ بلوچستان میں جاری امن و امان کی صورتحال کے...
اہم خبریں
پی آئی اے کا کابل کیلئے فضائی آپریشن معطل
پی آئی اے نے کابل کے لئے اپنی پروازیں غیر معینہ مدت کے لئے معطل کردیں۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ فیصلہ بین الاقوامی فضائی آپریشن کے لئے بدلتے ہوئے نامسائد حالات اور صورتحال کی وجہ سے کیا...
اہم خبریں
۔35 ویں تین روزہ پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر نمائشں کا آغاز جمعہ 15 اکتوبر سے ہوگا
۔35 ویں تین روزہ پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر نمائش کا آغاز جمعہ 15 اکتوبرسے ہوگا۔ نمائش میں 50 سے زائد مقامی مینوفیکچررز اپنی مصنوعات مشتہر کریں گے۔
۔6 ماہ بعد فرنیچر نمائش کے ذریعے کراچی ایکسپو سینٹر کی رونقیں دوبارہ...
اہم خبریں
گجر، محمود آباد اور اورنگی نالوں کے 6500 متاثرہ خاندانوں کی تیسر ٹاؤن میں آبادکاری کا منصوبہ تیار
گجر، محمود آباد اور اورنگی نالوں کے 6ہزار500 متاثرہ خاندانوں کو تیسر ٹاؤن اسکیم -45، ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) میں 500 مربع گز مکانات تعمیرکرنے کا پلان مرتب کرلیا گیاہے جسے پی سی ون کی تیاری اور...
اہم خبریں
ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت کا تخمینہ جاری کردیا
ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے منگل کے روز ایک لیٹر دودھ کی قیمت کا تخمینہ جاتی کردیا ہے جس کے مطابق فی لیٹر قیمت 155 روپے بنتی ہے۔
اس ضمن میں ایسوسی ایشن نے سیکریٹری لائیو اسٹاک کو قیمتیں...
اہم خبریں
چینی کی قیمتیں آئندہ ماہ سے 10 روپے کم ہو جائیں گی
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے چینی کی قیمتیں آئندہ ماہ سے کم ہو جائیں گی،80 روپے یا اس سے کم قیمت پر چینی فروخت کی جائے گی جس کی مانیٹرنگ حکومت...
اہم خبریں
ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی کی غیر قانونی تقرری، عمر میں ٹیمپرنگ کا انکشاف
ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے نئے تعینات ڈائریکٹر جنرل غلام محمد قائم خانی تعلیمی اسناد اور سرکاری دستاویزات ریکارڈ پر مدت ملازمت سے دو سال قبل 14اگست 2019ء کوریٹائرڈ ہوچکے ہیں نان کیڈر ہونے کے باوجود کیڈرڈائریکٹر جنرل ملیر ڈیولپمنٹ...
پاکستان
شعیب ملک ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل
مڈل آرڈر بیٹر شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ۔ صہیب مقصودکمر کی تکلیف کے باعث قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ سے باہر ہوگئے...
تازہ ترین
اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ
پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...