بزنس
حب پاور کمپنی لمیٹڈ کے منافع میں 86 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حب پاور کمپنی لمیٹڈ (ایچ یو بی سی) کے منافع میں 86 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جاری...
اہم خبریں
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں اداروں کے بقایاجات کی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کارکے کے ذمہ پورٹ چارجز و بقایاجات کی مد میں31 جنوری 2020 تک یا جہاز کی بندرگاہ سے روانگی تک واجب الادا19 کروڑ 49 لاکھ51 ہزار59 روپے سے دستبرداری، سٹیٹ بنک آف پاکستان...
بزنس
وفاقی وزیر علی زیدی یکم فروری کو دو روزہ زمین ایکسپو 2020 کا افتتاح کرینگے
پاکستان کے معروف رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کے تحت دو روزہ زمین ایکسپو 2020 یکم فروری کو ایکسپو سنٹر کراچی میں منعد کیا جائےگا جس میں ملک بھر سے 140 سے زائد ڈویلپرز اور بلڈرز اپنے پراجیکٹ...
بزنس
اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان ہنڈرڈ انڈیکس میں 177 پوائنٹس کی کمی
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 177 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 42122کی سطح پر ہورہا ہے۔ تاہم تجزیہ کار...
بزنس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی
کرورنا وائرس نے عالمی اسٹاک مارکیٹس کو گزشتہ روز بھی اپنی لپیٹ میں لئے رکھا، خام تیل کی قیمتوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے جبکہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان...
Uncategorized
مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سود 25۔13 پر برقرار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئیندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد پر برقرار رہے گی۔
اسٹیٹ بینک گورنر رضا باقر نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 11سے 12 فیصد ہے لہزا...
بزنس
ڈاکٹر مرتضیٰ سید اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر مقرر
وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956ء (ترمیمی) کے سیکشن 10(4) کے تحت ڈاکٹر مرتضیٰ سید کو تین سال کے لیے بینک دولت پاکستان کا ڈپٹی گورنر مقرر کیاہے۔ انہوں نے 27 جنوری 2020ء کو اپنی ذمہ...
اہم خبریں
پاکستان پیٹرولیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عمر کی حد کے قانون کی دھجیاں اڑادیں
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے موجودہ سیاسی بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مبینہ کرپشن کے ساتھ ساتھ خلاف ضابطہ تعیناتیوں اور من چاہے افراد کو عمر کی حد تجاوز کرنے کے بعد دوبارہ ملازمت دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔...
اہم خبریں
اسٹیٹ بینک 28 جنوری کو آئیندہ دو ماہ کے لیئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرے گا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اگلے دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان منگل 28 جنوری 2020 کو کرے گا۔
اسٹیٹ بینک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) منگل کو کراچی میں شرح سود کے بارے...
بزنس
12 ویں عالمی سی ایس آر کانفرنس کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی
نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ کے تحت 12ویں عالمی سی ایس آر کانفرنس مقامی ہوٹل میں (کل) 22 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اس کانفرنس کا انعقاد نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ اور سی ایس...
تازہ ترین
اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ
پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...