ماہانہ آرکائیو November, 2021

دودھ کی قیمت میں بھی ابال آگیا۔ فی لیٹر 140 روپے پر فروخت ہوگا

پیٹرول، چینی، آٹے، تیل میں ہوشربا اضافے کے بعد اب تازہ دودھ بھی عوام کی پہنچ سے کوسوں دور ہوگیا ہے۔ بلوچستان ڈیری فارم ایسوسی ایشن اور ملک شاپ ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر بڑھتی ہوئی مہنگائی ،...

کراچی کے ہائیڈرنٹس بے لگام، عدالتی فیصلے سے قبل شیرپاؤ ہائیڈرنٹ سے لاکھوں کی آمدن شروع

جسٹس حسن اظہر رضوی کی عدالت میں شیرپاؤ ہائیڈرنٹ کی نیلامی کا فیصلہ آئیندہ سماعت 28 فروری 2022ء میں ہوگا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ہائیڈرنٹس سیل نے عدالت سے حکم امتناعی خارج ہوتے ہی شیرپاؤ ہائیڈرنٹ کا کنٹرول،...

صائمہ بلڈرز جائیداد کیس: عدالت نے فریقین کو صائمہ کا نشان، نام، اثاثوں کے استعمال و منتقلی سے روک دیا

معروف تعمیراتی کمپنی صائمہ بلڈرز کے روح رواں سلیم ذکی کے انتقال کے بعد ورثاء کے درمیان اربوں روپے مالیت کے بٹوارے پر تنازعہ طول پکڑ گیا ہے،جبکہ سلیم ذکی مرحوم کے صاحبزادے ذیشان ذکی نے مبینہ طور پر...

بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز کے تینوں میچز 19، 20 اور 22 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی...

وفاق کے تحت میگا کے فور ڈیزائن مکمل، سندھ حکومت کی منصوبے پر طوالت کے کئی راز افشاء

نیشنل واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے کراچی کے میگا پروجیکٹ کے-4 کا ڈیزائن 15نومبر 2021ء تک مکمل ہونے کا اعلان کردیا ہے، پی سی ون کی تیاری اور منظوری کے بعد نئے سال جنوری یا فروری میں...

کراچی چیمبر میں دراڑیں: سراج قاسم تیلی کے جانشین یونس بشیر بی ایم جی سے علیحدہ ہوگئے

دبنگ بزنس لیڈر سراج قاسم تیلی کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے "کراچی چیمبر" میں دراڑیں پڑنے لگیں ہیں۔ معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مرحوم سراج قاسم تیلی کے جانشین معروف...

اسٹیٹ بینک نے سائبر حملوں میں 9 بینکوں کے متاثر ہونے کی تردید کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 9 کمرشل بینکوں پر مبینہ سائبر حملے اور کھاتیداروں کی 2.6 ملین ڈالر رقوم پر نقب لگنے کی اطلاع کی غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر حملہ صرف نیشنل بینک کے سسٹم...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...