ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو احکامات جاری کردیئے گئے ہیں، احکامات کے باجود سائنو فارم ویکسین لگانے کی خلاف ورزی کرنے والے عملے کے نام بھی مانگ لیے گئے ہیں۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق طبی عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ سائنو فارم کے بجائے ایسٹرا زینیکا ویکسین لگائی جائے۔
سائنو فارم کی فرسٹ ڈوز لگانے والے عملے کو شو کاز جاری کیے جائیں گے،کسی بھی نئے مریض کو سائنو فارم ویکسین کا پہلا ڈوز دینے پر پابندی ہوگی۔
پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ…
پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونی کیشن اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے…
پاکستان کی سب سے سستی فضائی کمپنی نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ…
اسٹیٹ بینک کے گورنر نے صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران اہم خبر…
اماراتی علاقے میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ اس سال 11 مارچ کو ہو سکتا…
پاکستان میں انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان۔ رپورٹ کے…