زبیر یعقوب

فراز الرحمان نے قومی ترقی کا 10 نکاتی خاکہ پیش کردیا

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر، پاکستان بزنس گروتھ آرگنائزیشن کے بانی چیئرمین، این اے 234 اور 233 امیدوار فراز الرحمان نے ملک کی مجموعی ترقی کے لیے جامع حکمت عملی پر مشتمل روڈ میپ تیار...

اسٹیٹ بینک “میرا پاکستان میرا گھر اسکیم” نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ اگست کے آخر تک جاری کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ فنانس گروپ (ڈی ایف جی) ثمر حسنین نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ میرا پاکستان میرا گھر (MPMG) اسکیم کو مستقل طور پر بند نہیں کیا...

مرکزی حکومت 5 تا 10 اگست کے درمیان تحلیل ہوگی، عبوری وزیر اعظم پنجاب سے ہونگے

ملک میں جاری سیاسی خلفشار کے فوری حل کیلئے محب وطن طاقتور شخصیات نے بلا آخر کرتے ہوئے دبئی میں مقیم سابق صدر اصف زرداری کو "آپریشن کلین اپ" کا واضع پیغام پہنچایا ہے۔ معتبر ذرائع کا کہنا ہے...

سیاسی بحران کے پس پردہ معاشی تباہی کی خوفناک ڈیل کا انکشاف

ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے درپردہ ایک خوفناک کھیل شروع کیا گیا ہے جس کے ذریعے اہم ترین منافع بخش اداروں کو بوجھ قرار دے کر بیرون ممالک کی مخصوص کمپنیوں کوانکی کوڑیوں کے بھاؤ فروخت اور...

نیشنل ہائی وے، موٹر وے پولیس ہایٹیرا ریئل ٹائم باڈی کیمز سے لیس کیا جائیگا

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کو جدید بنانے کے لیے اہم اقدام کیا گیا ہے جس کے تحت نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پولیس ٹریفک قوانین اور حفاظتی اقدام کے لیے سینے پر آویزاں فرنٹ باڈی...

حکومت نے بجلی کی پیداوار کیلئے ایندھن کا انتظام کرلیا ہے: خرم دستگیر/ مصدق ملک کی مشترکہ پریس کانفرنس

وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر اور وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے ایندھن کا انتظام کر لیا ہے، سابق حکومت توانائی اور معاشی شعبے میں بارودی سرنگیں بچھا...

وفاقی حکومت نے 38 لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

وفاقی حکومت نے جن اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی ہے ان میں موبائل فونز، ہوم اپلائنسز، گاڑیاں، سگریٹس اور چاکلیٹس سمیت 38 اشیا شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جن اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے...

شہر اقتدار میں بجلی کی طویل بندش پر مظاہرین کا شدید احتجاج، روات ٹی چوک بلاک کردیا

موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں اور لفاظی کے سبب معیشت کا دھڑن تختہ ہونے کے ساتھ بجلی کا بحران بھی سنگین ہوگیا ہے۔ شہر اقتدار سے ملحقہ علاقوں کے عوام گزشتہ ماہ سے جاری غیر اعلانیہ اور کئی کئی گھنٹوں...

وزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر معاشی سفارشات کی تیاری کی ہدایات جاری کر دیں

وزیر اعظم شہبازشریف کی ہدایات پر تجاویز زراعت، صنعت، سرمایہ کاری، بینکاری، تاجر و کاروباری برادری سمیت تمام متعلقہ طبقات کی آراء کی روشنی میں مرتب کی جائیں گی جس کے حصول کے لئے آئندہ چند دنوں میں سمٹ...

ملک کے خلاف بیرونی و اندرونی سازشوں کاکئی ماہ سے علم ہے، مناسب وقت پر ظاہر کرونگا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو باہر سے متاثر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں، ہمارے ملک میں باہر سے پیسے کی مدد سے حکومت تبدیل کرنے...

مصنف

چیف کنٹینٹ ایڈیٹر ھیڈ لائن۔ جرنلزم کے 32 سالہ کیریئر میں زبیر یعقوب جنگ گروپ آف کمپنیز، نوائے وقت گروپ، بزنس پلس، ڈیلی ٹائمز اور پاکستان آبزرور سے وابستہ رہے ہیں۔ سینیئر صحافی زبیر یعقوب انگریزی اور اردو جرنلزم پر ملکہ رکھتے ہیں۔ حالات حاضرہ کے پروگرامز کے علاوہ ان کی ڈاکیومنٹری "تھر ایکسپریس" کو مقبولیت حاصل ہوئی۔ بتیس سالہ کیریئر کے دوران زبیر یعقوب نے بحیثیت فارن کارسپانڈنٹ بیرون ممالک میں مجموعی طور پر 700 بین القوامی نمائشوں کی رپورٹنگ کی۔ ان کے پورٹفولیو پر کئی اہم شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں
112 خبریں
0 تبصرے

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...