News
ہنگو: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید
ہنگو کے علاقوں بگٹو ٹاپ سرکی اور چمبا گل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار جام شہادت نوش کر گیا۔کوہاٹ کے ریجنل پولیس آفیسر کے مطابق...
News
کراچی بندرگاہ پر بنیادی ڈھانچے کی بہتری کا کام شروع، لاجسٹک اخراجات میں کمی متوقع
کراچی گیٹ وے ٹرمینل لمیٹڈ اور کراچی گیٹ وے ٹرمینل ملٹی پرپز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر خرم عزیز خان نے کہا ہے کہ بندرگاہ پر بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے منصوبے پر عمل درآمد کا مرحلہ شروع ہو...
News
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3500 میگاواٹ سے تجاوز، لوڈشیڈنگ کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پاکستان بھر میں بجلی کے بحران نے شدت اختیار کر لی ہے اور نیشنل گرڈ کو ساڑھے تین ہزار میگاواٹ سے زائد کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔ اس صورتحال کے باعث ملک بھر کی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں...
News
سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی مالی معاونت آئندہ ہفتے موصول ہونے کا امکان
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے تین ارب ڈالر کا مالی امدادی پیکیج آئندہ ہفتے پاکستان کو موصول ہونے کی توقع ہے۔واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ...
News
مذاکرات کی امید کے باوجود امریکا نے ایران کی سمندری تجارت مکمل طور پر بند کر دی
امریکہ نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے سمندری راستوں سے ایران کی تمام تر تجارتی سرگرمیوں کو مکمل طور پر روک دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی...
News
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بنیادی طور پر خشک رہے گا۔اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہے گا...
News
پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک
پشاور کے علاقے ریگی بائی پاس پر محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ منگل کے روز ہونے والے اس آپریشن کے دوران دہشت...
News
گورنر سندھ کی علاقائی امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں کی تعریف
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے منگل کے روز وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے امریکہ اور ایران...
News
ایران سے مزید 20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
کوئٹہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایران سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ پینتالیسویں روز بھی جاری رہا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق منگل کے روز مزید 20 افراد گبد ریمدان بارڈر کے راستے اپنے وطن پہنچ گئے۔انتظامی...
News
ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات میں پاکستان کا کردار کلیدی ہے، ولی نصر
ایرانی نژاد امریکی ماہر تعلیم اور سیاسیات کے پروفیسر ولی نصر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کا انحصار عسکری برتری پر نہیں بلکہ قوت برداشت پر ہے۔ ایکسپریس 24/7 کے پروگرام فل فریم...
تازہ ترین
تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...
