عالمی خبریں

ٹرمپ کے پوپ پر تنقید کے باوجود امریکا اور چرچ کے تعلقات مستحکم رہیں گے: مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ کیتھولک چرچ کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کے باوجود امریکہ اور چرچ کے درمیان نتیجہ خیز تعلقات قائم رہ سکتے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پوپ لیو پر...

ڈونلڈ ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں نو مئی سے گیارہ مئی تک تین روزہ جنگ بندی ہوگی۔ٹرمپ نے اپنے پیغام میں جنگ...

ہینٹا وائرس کا پھیلاؤ: امریکی حکومت کا کروز شپ سے اپنے شہریوں کو نکالنے کا فیصلہ

امریکی حکومت نے ہینٹا وائرس کے مہلک پھیلاؤ کا شکار کروز شپ ایم وی ہونڈیئس سے 17 امریکی شہریوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے ایک خصوصی طیارہ روانہ کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ آپریشن امریکی...

اسپین: کینری جزائر کے قریب تاریخ کی سب سے بڑی 30 ٹن کوکین کی کھیپ پکڑی گئی

اسپین کی سیکیورٹی فورسز نے جزائر کناری کے قریب ایک کارگو جہاز سے 30 ٹن کوکین برآمد کر لی ہے، جسے یورپی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات کی کھیپ قرار دیا جا رہا ہے۔سپین کی ہائی کورٹ کے...

میانمار: کان کنوں نے 11 ہزار قیراط وزنی نایاب یاقوت دریافت کر لیا

میانمار کے شورش زدہ خطے میں کان کنوں نے ایک انتہائی نایاب اور دیوہیکل یاقوت دریافت کیا ہے جسے ملک کی تاریخ میں وزن کے اعتبار سے دوسرا بڑا پتھر قرار دیا جا رہا ہے۔ سرکاری میڈیا کی رپورٹ...

ٹرمپ کے دورہ چین سے امریکی آتش بازی کے کاروبار میں نمایاں بہتری

چین کے شہر لیلنگ میں قائم آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹریوں نے امریکہ کے چار جولائی کے جشن آزادی کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بلیک اسکارپین فائر ورکس کے امریکی بزنس منیجر ولسن...

سی اے ایف کنفیڈریشن کپ: زمالک کی نظریں ریکارڈ چار ملین ڈالر انعام پر

مالی بحران میں گھری مصری فٹ بال کلب زمالک کے پاس سی اے ایف کنفیڈریشن کپ جیت کر ریکارڈ 40 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم حاصل کرنے کا سنہری موقع موجود ہے۔ فائنل میں زمالک کا مقابلہ الجزائر کی...

امریکا کو ایران کی جانب سے تجاویز پر جواب کا انتظار ہے، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے روم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک ایران کے ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا حامی نہیں ہے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ...

ایران کا امریکہ پر سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا الزام

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سفارتی کوششوں کو مسلسل سبوتاژ کر رہا ہے اور خطے میں فوجی کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے۔ انہوں نے ایران کی میزائل صلاحیتوں سے...

اقوام متحدہ: روس نے ایران کے خلاف امریکی قرارداد مسترد کر دی

روس نے خلیج فارس میں بحری تحفظ سے متعلق امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں روسی سفیر واسیلی نیبنزیا نے کہا ہے کہ ماسکو کسی ایسی قرارداد کی حمایت نہیں...

تازہ ترین

اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے برازیلی کارکن کا تشدد کا الزام

برازیلی سماجی کارکن تھیاگو اویلا اسرائیل کی حراست سے رہائی اور ملک بدری کے بعد پیر کے روز ساؤ...