عالمی خبریں

ایران: بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کے دوران 14 فوجی ہلاک

ایران کے شمال مغربی صوبے زنجان میں ناکارہ بارودی مواد کو تلف کرنے کے دوران ہونے والے ایک دھماکے میں 14 فوجی جاں بحق ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا۔ایرانی پاسداران انقلاب...

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی حراست سے رہا، اسحاق ڈار کی تصدیق

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی اسرائیلی حراست سے رہائی کی تصدیق کر دی ہے۔ اسحاق ڈار نے اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشتاق احمد خان کو...

ایرانی سپریم لیڈر کا امریکا اور اسرائیل کے خلاف معاشی جنگ لڑنے کا اعلان

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ معاشی محاذ پر ڈٹ کر دشمنوں کو مایوس کرے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی اور طویل پابندیوں...

امریکی محکمہ خزانہ کی آبنائے ہرمز میں فیس کی ادائیگی پر کمپنیوں کو تنبیہ

واشنگٹن نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے عوض ایران کو ٹرانزٹ فیس ادا کرنے والی شپنگ کمپنیوں کے خلاف سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ امریکی محکمہ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ وہ آبنائے...

ازبکستان میں تیسرے بین الاقوامی ‘لزگی’ رقص میلے کا شاندار اختتام

ازبکستان کے شہر خیوا میں تیسرے بین الاقوامی لازگی ڈانس فیسٹیول کا شاندار اختتام ہو گیا۔ اس تین روزہ ایونٹ میں بین الاقوامی سائنسی اور عملی کانفرنس کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں دنیا بھر سے ماہرین نے...

لندن: یہودی شہریوں پر چاقو سے حملہ کرنے والا ملزم گرفتار، اقدامِ قتل کا مقدمہ درج

لندن میں دو یہودی شہریوں کو چاقو کے وار سے زخمی کرنے کے واقعے کے مرکزی ملزم 45 سالہ عیسیٰ سلیمان پر اقدامِ قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ میں پیشی کے...

غزہ امدادی قافلے کے ارکان کو اسرائیلی کارروائی کے بعد کریٹ منتقل کر دیا گیا

غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ایک سو سے زائد حامیوں کو اسرائیلی افواج کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں حراست میں لینے کے بعد یونان کے جزیرے کریٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ سرگرم...

صدر آصف علی زرداری کی غزہ امدادی قافلے کو روکنے کی شدید مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بحیرہ روم میں غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا کو اسرائیلی فورسز کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں روکنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق...

فیفا کا 2030 ورلڈ کپ کے لیے ٹکٹ پالیسی پر نظر ثانی کا فیصلہ

فیفا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 کے ورلڈ کپ کے لیے ٹکٹوں کی بلند ترین قیمتوں پر عوامی برہمی کے بعد 2030 کے ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹکٹنگ حکمت عملی پر نظر ثانی کرے گا۔ کینیڈا،...

ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی نئی تجویز پیش کر دی

ایران نے پاکستان کے توسط سے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک نئی تجویز پیش کر دی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایران نے جمعرات کی شام یہ دستاویز پاکستان کے حوالے کی جو دونوں...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...