Pakistan

باسمتی چاول کی برآمدات میں پہلی ششماہی کے دوران 9۔55 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 55.9 فیصد جبکہ دیگر چاولوں کی برآمد میں 13.7 فیصد اور ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں بھی 12.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان...

تازہ ترین: کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 132 ہوگئی، 6 ہزار سے زائد افراد متاثر

چین کے شہر وہان کے سی فوڈ مارکیٹ سے پھیلنے والے خطرناک وبائی مرض کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 132 ہوگئی ہے جبکہ 1500 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ دنیا بھر سے موصولہ...

مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سود 25۔13 پر برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئیندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد پر برقرار رہے گی۔ اسٹیٹ بینک گورنر رضا باقر نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 11سے 12 فیصد ہے لہزا...

ڈاکٹر مرتضیٰ سید اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر مقرر

وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956ء (ترمیمی) کے سیکشن 10(4) کے تحت ڈاکٹر مرتضیٰ سید کو تین سال کے لیے بینک دولت پاکستان کا ڈپٹی گورنر مقرر کیاہے۔ انہوں نے 27 جنوری 2020ء کو اپنی ذمہ...

پاکستان پیٹرولیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عمر کی حد کے قانون کی دھجیاں اڑادیں

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے موجودہ سیاسی بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مبینہ کرپشن کے ساتھ ساتھ خلاف ضابطہ تعیناتیوں اور من چاہے افراد کو عمر کی حد تجاوز کرنے کے بعد دوبارہ ملازمت دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔...

اسٹیٹ بینک 28 جنوری کو آئیندہ دو ماہ کے لیئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اگلے دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان منگل 28 جنوری 2020 کو کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) منگل کو کراچی میں شرح سود کے بارے...

پاکستان کی ثالثی کوششوں پر ایران کی جوابی پیشکش

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خطے کے شدید تناؤ میں کمی کے لئے کی جانے والی ثالثی کی کوششوں پر ایران نے مثبت جواب کے ساتھ پاکستان کو بڑی پیش کش کر دی، ایران کے وزیر خارجہ جواد...

آئی ٹی کی 17 درآمدی اشیاء پر انڈر انوائسنگ کا انکشاف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرون ملک سے درآمد شدہ 17 آئی ٹی اشیاء پر انڈر انوائسنگ کا سراغ لگایا ہے، ایف بی آر حکام نے جمعرات کے روزسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل...

سی این جی کی بندش کے خلاف اسٹیک ہولڈرز کا سوئی گیس ہیڈ آفس پر زبر دست مظاہرہ

رہائشی گیس صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس کی فراہمی میں مسلسل تعطل پر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن، آل سندھ سی این جی ایسوسی ایشن، سی این جی فورم اور کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے...

گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال آٹھویں روز میں داخل، 80 ارب روپے کی برآمدات متاثر

موٹر ویز اورملک کی اہم شاہراہوں پرچلنے والے ٹرالرز پرٹیکسوں کی شرح میں اضافے، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے اور مبینہ رشوت ستانی کے خلاف جاری گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال آٹھویں روز میں داخل ہوگئی۔ ہڑتال سے صنعت...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...