News
ایران کے جوابی حملوں سے امریکی فوجی اڈوں کو توقع سے زیادہ نقصان پہنچا، رپورٹ
اٹھائیس فروری سے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے شروع کیے گئے حملوں کے بعد سے ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں اور تنصیبات کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے۔ این بی سی...
News
ٹرمپ کا جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنے خصوصی نمائندوں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا ہے۔ ان نمائندوں کو پاکستان میں ایرانی حکام کے ساتھ امن...
News
صدر ٹرمپ کا پاکستان کے لیے امریکی وفد کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
وائٹ ہاؤس نے جمعہ کے روز اعلان کیا تھا کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر جنگ بندی کے مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کی کوششوں کے لیے اسلام آباد کا دورہ کریں گے، تاہم اب صورتحال میں تبدیلی آ...
News
قطر میں پھنسے افغان شہریوں کو وطن واپسی کی ہدایت، ملک کو محفوظ قرار دے دیا گیا
افغان وزارت خارجہ نے قطر میں ویزوں کے منتظر اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ وطن واپس لوٹ آئیں۔ وزارت کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان تمام افغانوں کا مشترکہ وطن...
News
برطانوی شاہ چارلس کا دورہ امریکہ پیر سے شروع، دوطرفہ تعلقات میں کشیدگی برقرار
برطانیہ کے بادشاہ چارلس پیر کے روز سے امریکہ کا دورہ شروع کر رہے ہیں جو کہ امریکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ تین برس قبل تاجپوشی کے بعد بادشاہ...
News
قطر میں موجود افغان شہری مکمل اعتماد کے ساتھ وطن واپس آ سکتے ہیں، طالبان حکومت
دوحہ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر موجود گیارہ سو سے زائد افغان شہریوں کی واپسی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے قطر میں قائم اس کیمپ کو اکتیس مارچ تک بند کرنے کی...
News
بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، 3 افراد ہلاک
بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نسلی گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ریاست کے ضلع اکھرول کے گاؤں ملم میں پیش آیا جہاں...
News
مالی: مسلح گروہوں کے دارالحکومت سمیت مختلف شہروں پر مربوط حملے، فوج کی تصدیق
مالی کے دارالحکومت بماکو سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہفتے کے روز مسلح گروہوں نے مربوط حملے کیے ہیں۔ مقامی حکام اور رہائشیوں کے مطابق دہشت گردوں نے کلیدی تنصیبات اور فوجی بیرکوں کو نشانہ بنایا۔مالی کی فوج...
News
یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کی شمولیت، روسی پارلیمان کے اسپیکر کا دورہ پیانگ یانگ
شمالی کوریا کی جانب سے روس اور یوکرین تنازع میں ماسکو کی حمایت کے لیے بھیجے گئے فوجیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے روسی پارلیمان کے اسپیکر ویچسلاو وولوڈن شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔ روسی...
News
مشرقی بحر الکاہل میں امریکی کارروائی، منشیات سمگلنگ میں ملوث کشتی پر حملہ، 2 افراد ہلاک
امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق مشرقی بحر الکاہل میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ جمعہ کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر...
تازہ ترین
تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...
