زبیر یعقوب

کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر تاجر برادری سے لیا جائے: محسن شیخانی

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیوپلرز (آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی شہر کی بہتری کے لیے کراچی کا نیا ایڈ منسٹریٹر بزنس کمیونٹی سے لیا جائے،انھوں نے کہا کہ کراچی...

لاہور میں ہائی رائز کی اجازت احسن اقدام ہے، حکومت کراچی پر بھی فوری توجہ دے، محسن شیخانی

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز پاکستان کے چیرمین محسن شیخانی نے کہا ہے کہ زمین ڈاٹ کام نمائش کا انعقاد خوش آئیند اقدام ہے جس کے ذریعے ریئل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن شعبے میں تحریک بڑھتی ہے۔ نہ صرف...

مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سود 25۔13 پر برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئیندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد پر برقرار رہے گی۔ اسٹیٹ بینک گورنر رضا باقر نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 11سے 12 فیصد ہے لہزا...

پاکستان پیٹرولیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عمر کی حد کے قانون کی دھجیاں اڑادیں

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے موجودہ سیاسی بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مبینہ کرپشن کے ساتھ ساتھ خلاف ضابطہ تعیناتیوں اور من چاہے افراد کو عمر کی حد تجاوز کرنے کے بعد دوبارہ ملازمت دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔...

سی این جی کی بندش کے خلاف اسٹیک ہولڈرز کا سوئی گیس ہیڈ آفس پر زبر دست مظاہرہ

رہائشی گیس صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس کی فراہمی میں مسلسل تعطل پر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن، آل سندھ سی این جی ایسوسی ایشن، سی این جی فورم اور کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے...

صنعتکار گیس بندش کے خلاف سراپا احتجاج، ایس ایس جی سی ہیڈ آفس پربھرپور مظاہرہ

معاشی حب کے سات صنعتی زونز کی ایسوسی ایشنز کے رہنماؤں نے پیر کی صبح گیس بندش کے خلاف سوئی سدرن گیس کمپنی کے مرکزی دفتر کے سامنے پر امن مگر بھرپور احتجاج کیا۔ احتجاج میں صنعتکاروں اور کے...

ایم کیو ایم نے سندھ کی گورنر شپ کا مطالبہ کردیا، وفاق کا ایک اور وزارت دینے پر غور

گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ملک خصوصا" کراچی کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلیاں رونماء ہوئی ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران اسماعیل سے نالاں ایم کیو ایم پاکستان نے حالیہ سیاسی بحران کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے وزیر...

وفاق کی کراچی اور ملکی مسائل سے زیادہ اتحادی جماعتوں کو منانے کی فکر

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینراورکابینہ میں شامل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اتوار کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے وعدے پورے کرنے میں ناکامی پر عہدے سے استعفیٰ دینے...

کراچی چیمبر کے ببر شیر سراج قاسم تیلی نے حکومت کو جھنجوڑ دیا

 چیئرمین بزنس مین گروپ اور سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سراج تیلی سچ گوئی کے حوالے سے نہ صرف حکومتی ایوانوں بلکہ تاجر برادری میں بھی شہرت رکھتے ہیں۔ کراچی چیمبر کے موجودہ اور سابق صدور...

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی آمیز پیغام میں 52 کا ذکر کیوں کیا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایرانی قیادت کو مزید حملوں کی دھمکی دے دی ہے. ٹرمپ نے ہفتے کے روز  اپنے ٹویٹر پیغام میں خبردار کیا ہے کہ امریکی تنصیبات یا امریکی شہریوں کو گزند پہنچنے کو صورت میں...

مصنف

چیف کنٹینٹ ایڈیٹر ھیڈ لائن۔ جرنلزم کے 32 سالہ کیریئر میں زبیر یعقوب جنگ گروپ آف کمپنیز، نوائے وقت گروپ، بزنس پلس، ڈیلی ٹائمز اور پاکستان آبزرور سے وابستہ رہے ہیں۔ سینیئر صحافی زبیر یعقوب انگریزی اور اردو جرنلزم پر ملکہ رکھتے ہیں۔ حالات حاضرہ کے پروگرامز کے علاوہ ان کی ڈاکیومنٹری "تھر ایکسپریس" کو مقبولیت حاصل ہوئی۔ بتیس سالہ کیریئر کے دوران زبیر یعقوب نے بحیثیت فارن کارسپانڈنٹ بیرون ممالک میں مجموعی طور پر 700 بین القوامی نمائشوں کی رپورٹنگ کی۔ ان کے پورٹفولیو پر کئی اہم شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں
112 خبریں
0 تبصرے

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...