ماہانہ آرکائیو اپریل, 2026
News
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے 18.88 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پر ایل این جی کارگو کی منظوری
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے بورڈ نے 30 اپریل کو ملک میں پہنچنے والے ایل این جی کے ایک اسپاٹ کارگو کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔ حکام کے مطابق اس کارگو کو شفاف بولی کے عمل...
News
پاکستان کی خلائی ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی، مقامی سیٹلائٹ EO-3 کامیابی سے لانچ
پاکستان نے اپنے خلائی پروگرام میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے اپنا مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای...
News
مالی: مسلح گروہوں کے دارالحکومت سمیت مختلف شہروں پر مربوط حملے، فوج کی تصدیق
مالی کے دارالحکومت بماکو سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہفتے کے روز مسلح گروہوں نے مربوط حملے کیے ہیں۔ مقامی حکام اور رہائشیوں کے مطابق دہشت گردوں نے کلیدی تنصیبات اور فوجی بیرکوں کو نشانہ بنایا۔مالی کی فوج...
News
یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کی شمولیت، روسی پارلیمان کے اسپیکر کا دورہ پیانگ یانگ
شمالی کوریا کی جانب سے روس اور یوکرین تنازع میں ماسکو کی حمایت کے لیے بھیجے گئے فوجیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے روسی پارلیمان کے اسپیکر ویچسلاو وولوڈن شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔ روسی...
News
میانوالی: ٹیکس نادہندگی پر ایکسائز حکام نے گھر کو اہل خانہ سمیت سیل کر دیا
میانوالی میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ایک رہائشی مکان کو اس وقت سیل کر دیا گیا جب گھر کے اندر خواتین اور بچے موجود تھے۔اطلاعات کے مطابق ایکسائز انسپکٹر عظمت...
News
پاکستان کی خلائی پروگرام میں بڑی کامیابی، مقامی سیٹلائٹ EO-3 کامیابی سے لانچ
پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے جسے ملکی خلائی پروگرام میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق یہ...
News
مشرقی بحر الکاہل میں امریکی کارروائی، منشیات سمگلنگ میں ملوث کشتی پر حملہ، 2 افراد ہلاک
امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق مشرقی بحر الکاہل میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ جمعہ کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر...
News
مراکش: عالمی عزائم کے حصول کے لیے 700 ملین ڈالر کی لاگت سے بلند ترین ٹاور کا افتتاح
مراکش کے دارالحکومت کے تاریخی منظر نامے پر 55 منزلہ بلند و بالا ٹاور کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جو ملک کے بڑھتے ہوئے عالمی عزائم کی عکاسی کرتا ہے۔ سات سو ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر...
News
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی امن پر تبادلہ خیال
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے ترک ہم منصب ہاکان فیدان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں علاقائی امن، سفارتی پیش رفت اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق...
News
نئے سروے کے مطابق امریکیوں کی اکثریت ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کرنے لگی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کرنے والے امریکی شہریوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ نیوز ویک کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی تقسیم کے باوجود صدر کو عہدے سے...
تازہ ترین
تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...
